متحدہ قوم کے عزائم کو کوئی بھی خطرہ نقصان نہیں پہنچا سکتا، آرمی چیف

 آرمی چیف آج شہید لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد سلہری کے گھر آئے جہاں انہوں نے شہید لیفٹیننٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

ٹاپ اسٹوریز