ملک بھر میں آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

چین کے صوبے ہینان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

لاپتہ افراد کی تلاش جاری ، علاقے سے 918 مکینوں کو نکال لیا گیا

بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 81 افراد ہلاک

دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی جو مزید نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔

مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ، دریائے جہلم کا بہاؤ رُکنے کا خطرہ پیدا ہو گیا

مظفرآباد کے نواحی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تقریباً 12 کے قریب مکانات تباہ ہو گئے

بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، ڈیم ٹوٹ گیا

کوٹلی آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتیں، 100 سے زائد لاپتہ

نواحی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔

آج رات سے 22 جولائی تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہوائیں آج رات ملک میں داخل ہوں گی، 19 جولائی کو شدت اختیار کریں گی

شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ، 8 بچے جاں بحق، مزید کی تلاش جاری

تین ایمبولینسز، 28 اہلکار اور ایک ایکسویٹرسرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، ریسکیو حکام

ٹاپ اسٹوریز