ساہیوال: لین دین کا تنازعہ، بااثر زمیندار نے بچوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر ساہیوال پولیس نےفوری ایکشن لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث نامزد ملزم گرفتار کر لیا ہے جب کہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز