زہرہ شاہد قتل کےمجرموں کی سزائےموت عمرقید میں تبدیل

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیررہنما زہرہ شاہد کےقتل میں سزاپانیوالےمجرموں کی سزائےموت کوسندھ ہائیکورٹ نےعمرقید میں تبدیل کردیا ہے۔

بانی ایم کیو ایم کی نفرت انگیز تقریر، برطانوی پولیس ٹیم کی اسلام آباد آمد

پولیس ٹیم  ایم کیو ایم کے بانی کی نفرت انگیر تقریرسے متعلق عینی شاہد، گواہان کا انٹرویو کرے گی

ٹاپ اسٹوریز