لیگی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

عام انتخابات میں سائرہ افضل کو اپنے حلقے سے شکست ہوئی تھی

لیگی رہنما حمزہ شہباز کو انتخابی ریلی کے دوران جوتا مارنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے جوتا لگنے کے باوجود اپنی تقریر جاری رکھی

لیگی رہنما میاں نوید علی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پارٹی نے وفا نہیں کی لیکن ہم الیکشن جیت کر بھی وفا کریں گے، رہنما (ن) لیگ

سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنے پر لیگی رہنما کو جرمانہ، نوٹس جاری

لیگی رہنما انجم عقیل خان پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

پرویز الہی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تجویز ہے، عطا تارڑ

ری الیکشن ہوگا اور پنجاب میں سی ایم ن لیگ کا ہوگا، لیگی رہنما

 اسپیکر پنجاب اسمبلی کا لیگی اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الٰہی ن لیگ کے تحفظات پر وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کریں گے۔

لیگی رہنما کی انسان دشمنی: دو اینٹوں کی قیمت، سات سالہ بچے پر تین گھنٹے تشدد

پنجاب پولیس نے حسب روایت شکایت ملنے کے باوجود تاحال کسی بھی قسم کی کارروائی نہیں کی ہے۔

نون لیگی ارکان اسمبلی نے وزیراعظم  سے ملاقات کی تصدیق کر دی

عمران خان سے  ملاقات ہوئی ہے تاہم ان سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے یا ن  لیگ چھوڑنے کی کوئی بات نہیں ہوئی

ٹاپ اسٹوریز