’سحری کا اختتام اذان فجر سے مشروط نہیں ہے‘

روزہ رکھنے کے لیے لازمی نہیں کہ آ پ اذان کے الفاظ سن کر سحری بند کریں، کیلنڈر دیکھ کر روزہ رکھیں۔

سانحہ کرائسٹ چرچ:ادیب سامی نے بیٹوں کو خود سے ’ڈھانپ‘ کر بچایا

متحدہ عرب امارات میں مقیم 52 سالہ ادیب سامی ریڑھ کی ہڈی میںگولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے مگر بچوں پر آنچ نہیں آنے دی۔

ٹاپ اسٹوریز