کمپیوٹر کی بورڈ میں نئے بٹن کا اضافہ

لگ بھگ 30 سال قبل مائیکرو سوفٹ نے کمپیوٹر کی بورڈ میں ونڈوز بٹن متعارف کرایا تھا

بل گیٹس نے اے آئی ٹیکنالوجی سے خوفزدہ نہ ہونے کی وجہ بتا دی

اے آئی ٹیکنالوجی سے مختلف مسائل ضرور سامنے آئے ہیں تاہم ان کی روک تھام ممکن ہے، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کو دھچکہ، آرامکو دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی

سعودی آرامکو کا حجم 2.11 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ گیا۔

دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں کوئی نہیں ٹھہر سکتا

کمرے میں اتنی خاموشی ہے کہ آپ اپنے دل کی دھڑکن بھی سن سکتے ہیں۔

گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کا 6 فیصد ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک بالکل مختلف معاشی و اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، سی ای او الفابیٹ

مائیکرو سافٹ، 10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کے شعبے میں آنے والی معاشی بدحالی نے کمپنیوں کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ برطرفیوں میں تیزی لائیں۔

27 سال کا ساتھ ختم ، انٹرنیٹ ایکسپلورر نے الوادع کہہ دیا

مائیکرو سافٹ نے 1995 میں 'انٹرنیٹ ایکسپلورر' براؤزر کو متعارف کرایا تھا

بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

خوش قسمت ہوں کہ مجھے ویکسین لگائی جا چکی ہے، بل گیٹس

کورونا وائرس کبھی ختم نہیں ہوگا، عالمی ادارہ صحت کا خدشہ

اسپتالوں میں عائد کی جانے والی ہنگامی صورتحال کا سال رواں میں خاتمہ ہو سکتا ہے۔

مائیکرو سافٹ کا اسکائپ میں تبدیلیوں کا اعلان

اسکائپ میں تبدیلیاں آنے والے مہینوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز