پنجاب نے 25 سال میں پہلی بار ماحولیاتی رپورٹ جاری کردی

2022 میں صرف 17 دن لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس صحت مند دہا، رپورٹ

اقوام متحدہ کا اجلاس: 2030  تک پلاسٹک کے استعمال کے مکمل خاتمے پر اتفاق

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 170  ممالک نے 2030 تک پلاسٹک بیگز کے استعمال کے مکمل  خاتمے پر اتفاق کیا

ڈیوڈ بیکھم کی الیکٹرک کاروں میں سرمایہ کاری

مشہور سابق فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم نے لوناز کمپنی کے دس فیصد شئیر خرید لیے

کورونا وائرس ایک نیا بحران لے آیا

ایک ارب 56 کروڑ سے زائد استعمال شدہ ماسک سمندری حیات کے لیے بڑا خطرہ بن گئے

پنجاب میں دھند آفت قرار، مانیٹرنگ سیل قائم

اسسٹنٹ کمشنرز دھواں چھوڑتی گاڑیوں، فیکٹریوں سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر آگاہی فراہم کریں گے

پشاور میں ماحولیاتی آلودگی پر چیف جسٹس برہم

پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کام نہ کرنے والوں کو فارغ کرکے نئے لوگ لے آئیں

لاہور : دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے اور بند کرنے کا حکم

عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو دو ہزار روپے جرمانہ اور تین روز تک بند کرنے کا بھی حکم دیا

ماحولیاتی تبدیلیاں مستقبل کیلئے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتی ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کر دی

پاکستانی نوجوانوں کا تیار کردہ الیکٹرک رکشہ

اس الیکٹرک رکشے سے سالانہ دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گیس اور پیٹرول بچایا جا سکے گا

دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے

‎پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائے جانے والے ارتھ ڈے کو اس سال موسمیاتی لائحہ عمل کا نام دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز