ماحولیاتی تبدیلی اب موضوع نہیں، اہم چیلنج بن گیا، نگران وزیر اعظم

پاکستان ماحولیاتی بہتری کیلئے منصوبوں کو متبادل توانائی پر منتقل کر رہا ہے۔

پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں 8 سال باقی ہیں، صدر مملکت

بہتر مستقبل کے لیے ماحول دوست طرز زندگی اپنانا ہو گی۔

پنجاب:فضائی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، جرمانے اور گرفتاریاں

آٹھ سو سے زائد مقدمات کا اندراج ہوا جبکہ ایک سو سے زائد افراد کو سلاخوں کے پیچھے جانا پڑا

امریکہ نے چین کو بڑی پیشکش کر دی

دنیا کو درپیش مسئلے سے کیسے کوئی راہ فرار اختیار کر سکتا ہے، جوبائیڈن

لاہور: ریور راوی اربن پروجیکٹ کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار

لگتا ہے اس منصوبے سے متعلق حکومت کا قانون ناقص تھا اس لئے آرڈیننس لایا گیا، عدالت

اسلام آباد: مارگلہ ایونیو ماحولیاتی جائزے کے بغیر شروع کرنے کا انکشاف

مارگلہ ایونیو کی تعمیر پہلے شروع کی اور ماحولیاتی منظوری کی درخواست بعد میں کی گئی، پاک ایپا

ماحولیاتی تبدیلیاں! ہیٹ ویو، سیلاب، بارشوں اور خشک سالی کیلئے تیار رہیں

تاخیر کا کوئی وقت نہیں ہے اور نہ ہی عذر کی کوئی گنجائش ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اسرائیلی وزیر نے امارات تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کردی

متحدہ عرب امارات نے تیل پائپ لائن بچھانے کے لیے اسرائیل کی سابقہ حکومت سے معاہدہ کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز