لاہور، مارکیٹوں اور شادی ہالوں کو رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری

ریسٹورنٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک بند کردیے جائیں گے، ہوم ڈیلیوری سروسز بھی ساڑھے 12 بجے بند کرنی ہوں گی، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر

ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اورشادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا اعلان

سرکاری اداروں کے بجلی کے استعمال میں 30 فیصد کمی لائے جائے گی

مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد

وفاقی کابینہ کے ریسٹورنٹ اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کے فیصلے کو بھی مسترد کر دیا۔

مارکیٹوں کو جلد بند کرنے کا فیصلہ مسترد

حکومت تاجروں کو اعتماد میں لیے بغیر ایسا کوئی فیصلہ نہ کرے، انجمن تاجران لاہور

حکومت سندھ کی ڈیڈ لائن گزر گئی: شاپنگ مالز اور مارکیٹیں بند نہ ہوئیں

تاجر اتحاد نے شہر قائد میں مارکیٹیں 9 بجے بند کرنے کے فیصلے کو لوڈ شیڈنگ سے مشروط قرار دیا ہے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں بازار اور دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کا حکم

شادی ہالز رات ساڑھے 10 بجے ، ہوٹل ، ریسٹورنٹس اور کھانے پینے کی دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی، نوٹی فی کیشن جاری

اسلام آباد میں بازار کب بند ہوں گے؟

مارکیٹیں بند کرنے سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے

گجرات کے 17 علاقوں میں لاک ڈاؤن

گجرات میں جمعہ تا اتوار مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی، ڈپٹی کمشنر

شاپنگ مالز، دکانیں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس رات 10بجے بند کرنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی) اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تفریح گاہیں اور پارک بھی شام 6 بجے بند کردیئے جائیں گے۔

کراچی کی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی مارکیٹیں

بھاری ٹیکس دینے کے باوجود بھی انفراسٹرکچر، لوڈشیڈنگ اور سیوریج کےمسائل کراچی کے بازاروں میں کاروباری افراد کیلئے سب سےبڑا چیلنج ہے، تاجر

ٹاپ اسٹوریز