چین کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک

آگ لگنے کے باعث متعدد افراد مارکیٹ میں پھنس گئے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مارکیٹ میں گھی اور خوردنی تیل کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قیمت174روپے10پیسے ہوگئی

ڈالر مہنگا ہونے سے اووسیز پاکستانیوں کو فائدہ ہو رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

عید شاپنگ: کراچی سمیت سندھ والوں کو مزید ایک دن مل گیا

صوبے بھر میں بازار، مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے آج کھلے ہیں

اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی

آج کاروبار کے دوران ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس 1072 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 88 رہا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 168.16 روپے کا ہوگیا، فاریکس ڈیلرز

پنجاب: مارکیٹوں کے نئے اوقات کار جاری

لاک ڈاوَن میں سختی کا فیصلہ وفاق اورصوبوں کے ماہرین پر مشتمل کمیٹی کرےگی، میاں اسلم اقبال

ٹاپ اسٹوریز