مارک نکولوس کی آل فارمیٹ ورلڈ الیون میں بابراعظم شامل، کوہلی غائب

سابق کرکٹر اور کمینٹیٹر مارک نکولوس نے اپنی آل فارمیٹ ورلڈ الیون کی ٹیم میں پاکستانی کپتان کو تو شامل کیا مگر بھارتی کپتان اس میں جگہ نہ بنا پائے۔

ٹاپ اسٹوریز