لاہور: اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں آج لاک ڈاؤن، نقل و حمل محدود

میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس، بیکریز، کریانہ اسٹورز، یوٹیلیٹی اسٹورز، کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز پر بابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔

نوکری کے امیدواروں کو ماسک کیوں پہنائے گئے ؟

چینی کمپنی نے ملازمت کیلئے آنے والے امیدواروں کے ساتھ انوکھا تجربہ کیا۔

اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے کے 3 دن چھٹی کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ماسک پہننا  بھی لازمی قرار

بغیر ماسک مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی

تمام شہری عوامی مقامات، دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ پر ماسک پہننے کے پابند ہوں گے

کورونا کا پھیلاو تیز، سندھ حکومت نے پابندیوں کا حکم جاری کردیا

کاروباری سرگرمیاں حکومت کےمقررہ کردہ اوقات کےتحت کھلی رہیں گی

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماسک پہنیں، وزیر صحت

علما کرام سے اپیل ہے کہ مساجد میں سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنائیں۔

کورونا کی نئی لہر ، شہریوں کے لیے ماسک کا استعمال لازمی قرار

ڈومیسٹک پروازوں، ریلوے اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کےدوران ماسک پہننا لازمی

افغان خواتین اینکرز سے اظہار یکجہتی: مرد اینکرز نے بھی ماسک پہن لیے

 وزارت امربالمعروف و نہی عن المنکر نے چہرہ ڈھانپنے کے حکم پر عملدرآمد کے لیے اتوار کی ڈیڈلائن دی تھی۔

سعودی عرب جانے والوں کو اب پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی ضرورت نہیں

وزٹ ویزے پرآنے والوں کے لیے میڈیکل انشورنس حاصل کرنا لازمی ہوگا

اب موبائل ان لاک کرنے کے لیے ماسک اتارنے کی ضرورت نہیں

آئی فون صارفین کے لیے فیس آئی ڈی کا نیا فیچر متعارف

ٹاپ اسٹوریز