برطانیہ، آئندہ مالی سال سے پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنیکا فیصلہ

برطانیہ پاکستان کو 41.5 ملین پاؤنڈز کی مالی امداد دیتا ہے جسے اب 133 ملین پاؤنڈز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف سی ڈی او کی سربراہ جو موئیر کا انٹرویو

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے مالی امداد دے گی۔

سانحہ مری ،جاں بحق افرادکےورثاکی مالی معاونت کافیصلہ

مری کو ضلع کا درجہ دینے  اور مری کا انتظامی ڈھانچہ اپ گریڈ کرنے کا بھی فیصلہ

یورپی یونین نے افغانستان کی مالی امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا

خطے میں پاکستان،ایران، چین اور روس کا کردار بڑھ گیا ہے، یورپی یونین خارجہ امور کے سربراہ کا پارلیمنٹ سے خطاب

اداکارہ میرا : مالی امداد کی درخواست منظور

میرا کو لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے پانچ ہزار روپے کی امداد دی جائے گی۔

یوئیفاکافٹبال کلبز کیلئے مالی امدادکااعلان

یوئیفا نے کلبز کو مشکل معاشی حالات سے نمٹنے کے لیے7 کروڑ یورو کی رقم دی ہے

فلاحی تنظیم کا کارنامہ، دو ہفتے میں آن لائن 1 کروڑ 28 لاکھ روپے جمع

شفاء فاؤنڈیشن نے ایک پریس ریلیز کے زریعے اعلان کیا کہ پاکستان اور پوری دنیا سے لوگوں نے کورونا رسپانس مہم میں شرکت کرتے ہوئے دو ہفتے کے اندر 1 کروڑ 28 لاکھ روپے کے عطیات بھجوائے

امریکہ نے افغانستان کی امداد کم کر دی

اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کیلئے جانی و مالی قربانیاں دینے والوں کی بے توقیری کی، مائیک پومپیو

چین سے دو ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول

رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا اور کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم کرنے میں مددملے گی، ترجمان وزرات خزانہ

ٹاپ اسٹوریز