مال روڈ لاہور ’ماڈل‘ قرار:کچرا پھینکنے یا تھوکنے پر ہزار روپے جرمانہ ہوگا

لاہور: مال روڈ لاہور کو ماڈل سڑک بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے کچرا پھینکنے اورتھوکنے پر پابندی عائد کردی

ٹاپ اسٹوریز