بچوں پر تشدد: روک تھام کے لیے ماڈل کورٹس کا قیام ضروری قرار

کسی کو یقین نہیں ہوتا ہے کہ دی جانے والی سزاؤں پر عمل درآمد ہوگا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

ماڈل کورٹس میں اعلی کارکردگی دکھانے والے ججز میں اسناد تقسیم

بروقت انصاف کی فراہمی تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز، وکلا، پولیس کے بغیر ممکن نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے ماڈل کورٹس کے ججز کو قومی ہیروز قرار دے دیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ خوابوں کی تعبیر ماڈل کورٹس کے ججز کی کارکردگی کی صورت میں سامنے آ رہی ہیں۔

پاکستان کی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں 373 ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر 440 مقدمات کا فیصلہ کیا

ماڈل کورٹس: ایک دن میں 350 سے زائد مقدمات کا فیصلہ

373 ماڈل کورٹس نے مجموعی طور پر 350 سے زائد گواہان کے بیانات قلمبند کیے

ماڈل کورٹس کے چار ماہ مکمل ،بہترین جج کا ایوارڈ جاری کر دیا گیا

جج سہیل ناصر نے یکم اپریل 2019سے تیس جون 2019 تک سب سے زیادہ قتل اور منشیات کے کیس نمٹائے۔ 

آج ملک بھر میں قائم  373 ماڈل کورٹس نے 353 مقدمات کا فیصلہ کیا

تفصیلات کے مطابق 103مقدمات میں قتل کے 48 اور منشیات کے 55 مقدمات شامل ہیں، تمام عدالتوں نے کل 220 گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔ 

ملک بھر کی 373 ماڈل کورٹس نے آج 599 مقدمات کا فیصلہ کیا

تفصیلات کے مطابق ماڈل کورٹس نے پنجاب میں قتل کے 8 اور منشیات کے 58، اسلام آباد میں قتل کے 2 اور منشیات کے1مقدمے  کا فیصلہ سنایاگیا۔ 

صدرسپریم کورٹ بارکا ماڈل کورٹ پالیسی پراعتراض

سپریم کورٹ کے ججوں کو جو اختیارحاصل ہے وہ قانون میں واضح ہے،امان اللہ کنرانی

ماڈل کورٹس نے 6 روز میں 766 مقدمات کے فیصلے سنائے

ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز