کراچی پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ورثا کا احتجاج

پولیس عبدالقادر کو گرفتار کر کے تھانہ لے گئی اور تشدد کر کے ہلاک کردیا، ورثا کا الزام

کراچی: زیر حراست شہری کی ہلاکت کا معمہ تاحال حل نہ ہوسکا

سینیئرسپرنٹنڈنٹ پولیس(ایس ایس پی) ساؤتھ پیر محمد شاہ کہتے ہیں کہ معاملے پر دو پولیس اہلکار زیر حراست ہیں

ٹاپ اسٹوریز