مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو کی ایک اور بڑی کامیابی

غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ٹھیکے لینے والی کمپنی کے مالک نے اعتراف جرم کرتے ہوئے رقم واپس کر دی ہے۔ 

نیب کے تفتیشی افسر کو فریال تالپور کے پالتو کتے نے کاٹ لیا

نیب افسر کو فریال تالپور کے پالتو کتے نے اتنے زور سے کاٹا کہ انہیں قریبی اسپتال منتقل کرنا پڑ گیا۔ 

مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس :آصف زرداری نے سوال پوچھنے پر صحافی سے موبائل فون چھین لیا

مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس ریفرنس میں آصف علی زرداری، فریال تالپور ، حسین لوائی اور زین ملک سمیت 30 ملزمان نامزد ہیں۔ 

سابق صدر آصف زرداری کا مزید 13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت اسلام آباد کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 

موجودہ وزیراعظم چھپکلی سے ڈرتاہے،آصف زرداری

ایک صحافی  نے سوال کیا تھا’’زرداری صاحب، چھپکلی سے کونسا وزیراعظم ڈرتا ہے؟ ‘‘

فریال تالپور 14دن کے مزید جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے روبرو پیش کیا گیا۔ 

فریال تالپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

درخواست پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نےجمع کرائی ہے۔

ایک ہی بار 90دن کا ریمانڈ دے دیں،آصف زرداری کا جج سے مکالمہ

آصف علی زرداری کو 10 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

زرداری کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری  نیب کی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے، ۔

فریال تالپور 9روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

نیب کی طرف سے فریال تالپور کا14روزہ  جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ 

ٹاپ اسٹوریز