شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب،تحریک انصاف کا بائیکاٹ، تمام ارکان مستعفی

وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہ محمود قریشی نے ایوان میں استعفے دینے کااعلان کیا،تمام ارکان ایوان سے چلے گئے

قومی ہم آہنگی پہلی ترجیح، عوام کو ریلیف دیں گے،شہبازشریف

میاں نوازشریف کے کیسز قانون کے مطابق دیکھے جائیں گے۔

پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس،حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب، مریم آبدیدہ ہو گئیں

مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا علامتی اجلاس لاہورکے فلیٹیزہوٹل میں منعقد ہوا

متحدہ اپوزیشن کا علامتی اجلاس: حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازحمزہ شہباز کے انتخاب پر خوشی سے آبدیدہ ہو گئیں۔

اپوزیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ سماعت کرے، اپوزیشن کی استدعا

عمران نیازی نے آج ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت کی ہے، متحدہ اپوزیشن

ترین گروپ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا، مسلم لیگ ن

جہانگیز ترین سے بات چیت کا آخری راؤنڈ نتیجہ خیز رہا، اسحاق ڈار

سندھ ہاؤس میں متحدہ اپوزیشن کی اہم بیٹھک: 190 سے زائد اراکین موجود

متحدہ اپوزیشن کو حکمران جماعت کی جویریہ ظفر کی بھی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔

ایم کیو ایم کے متحدہ اپوزیشن اور پی پی کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط

ایک معاہدہ متحدہ اپوزیشن کے ساتھ کیا گیا ہے جب کہ دوسرا معاہدہ صرف پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہوا ہے، سید امین الحق

تحریک عدم اعتماد: ایم کیو ایم کا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان

درخواست کرتا ہوں کہ ایسے دور ہو جہاں سیاسی مخالفت کو دشمنی نہ سمجھا جائے،خالد مقبول صدیقی

ٹاپ اسٹوریز