فیس بک نے نئی سیٹنگ متعارف کرا دی

میٹا بھی پرائیویسی کو مضبوط کرتے ہوئے ڈیٹا اکٹھا کرنے کی نئی راہیں تلاش کر رہا ہے۔

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ متعارف کرا دیا

چیٹ لِسٹ سے لاک شدہ چیٹس فولڈر کو چھپانے کا ایک اور طریقہ اختیار ہو گا۔

ٹک ٹاک نے ایک اور فیچر متعارف کرا دیا

گوگل سرچ فیچر کو ایپ کا حصہ بنانے کی آزمائش کچھ ممالک میں کی جا رہی ہے۔

ٹک ٹاک نے امریکہ میں آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم متعارف کرا دیا

برطانیہ اور جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک میں بھی آن لائن شاپنگ کے مختلف طریقوں کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن متعارف

تھریڈز صارفین اب اپنے کمپیوٹر سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کی ویب سائٹ پر لاگ ان کر سکیں گے۔

واٹس ایپ، اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی پسند کے مطابق اسٹیکرز تیار کر سکیں گے۔

جیب میں سما جانے والا ڈرون کیمرہ متعارف

ڈرون کیمرہ یوٹیوبرز، شوقیہ ویڈیو گرافر اور تقاریب کی مؤثر ریکارڈنگ کے لیے بہترین ہے، ماہرین

فیس بک میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ

ریل کے لحاظ سے ویڈیوز میں میوزک شامل کرنے کیلئے "گرووز" نامی فچر بھی متعارف کرا دیا گیا۔

فیس بک پر قابل اعتراض تصاویر ہٹانے کیلئے ٹول متعارف

18 سال سے کم عمر افراد کی وہی تصاویر انٹرنیٹ سے ہٹائی جائیں گی جنہیں فحش انداز میں ایڈٹ کر کے پیش کیا گیا ہو۔

وٹس ایپ مزید نئے فیچرز متعارف کرانے کو تیار

وٹس ایپ اپنی ایپلیکیشن میں مختلف اقسام کی تھیمز لائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز