ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد

محرم کے جلوسوں کی حفاظت کے پیش نظر ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی، نوٹیفکیشن

کوئٹہ میں آج موبائل فون سروس بند رہے گی

کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات رہے گی۔

9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

عاشورہ کے موقع پرموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا

محرم الحرام، امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج اور رینجرز طلب

9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی، کابینہ کمیٹی پنجاب کا فیصلہ

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

یوم عاشور 10 محرم الحرام 29 جولائی کوہوگا

عاشورہ محرم، افغان مہاجرین کی شہر میں نقل و حرکت اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

امن و امان برقرار رکھنے کے لئے اس حوالے سے اداروں کو خطوط بھی ارسال کر دیے گئے

محرم الحرام کا چاند 18 جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے

یکم محرم 19 جولائی بروزبدھجبکہعاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کی پیشگوئی

محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

جلوسوں سے پہلے مجالس میں سید الشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز