نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج کوئٹہ میں اجلاس ہوگا۔

مذہبی آزادیوں کی خراب صورتحال پر امریکہ کی تشویش

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سطح پر اقدامات کیے گئے، امریکی رپورٹ

سعودی عرب کا حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

سعودی عرب نے حج پر آنیوالی خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا

خیبرپختونخوا: حساس اضلاع میں نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

حساس علاقوں میں اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں، وزیراعلی محمود خان

محرم کا چاند نظر آگیا،یوم عاشور 19اگست کو ہوگا

9 اور10 محرم الحرام کو پنجاب کے بڑے شہروں میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

مقبوضہ کشمیر: 24 گھنٹے کے دوران 7 کشمیری شہید

قابض فوج کی جانب سے نوجوان کشمیریوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا ہے، کے ایم ایس

لاہور میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پانچ روز کے دوران 315 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز میں اضافہ جاری رہا تو محرم کے بعد حکومت کو دوبارہ سختی کرنا پڑے گی، ڈاکٹر جاوید حیات خان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل

اسلام آباد کے علاوہ، پشاور، رحیم یارخان، نوشہرہ، کوہاٹ، ہنگو، مردان اور دیگر علاقوں میں موبائل فون سروس کی بندش کی اطلاعات ہیں

کشمیر بھارت کا کبھی نہیں ہوسکتا، رحمان ملک

بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کنڈلی نکال لو، مذاکرات کی میزپر بیٹھنا ہی ہوگا، پی پی پی رہنما

ٹاپ اسٹوریز