پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایف بی آر کی محصولات کی ریکارڈ وصولی

ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کر لئے

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 1841 ارب روپے کے محصولات جمع

ایف بی آر کے محصولات میں 36.6 فیصد کی گروتھ ہوئی

معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کی۔

محصولات کا ہدف پورا کرنا مشکل، ایف بی آر ملازمین کی چھٹی بند

ایف بی آر کی طرف چیف کمشنرز کو ریونیو اہداف کےلیے کوشش تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے

پاکستان میں ایک کروڑ 80 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ پابندیوں کا 9 مئی تک اطلاق رہے گا۔

اسلام آباد: نئے چیئرمین ایف بی آر کی تلاش

آئندہ بجٹ کی تیاری اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے چیئرمین ایف بی آر کی عہدے پر تعیناتی ضروری ہے۔

محصولات کے مجموعی حجم میں17 فیصد اضافہ ہوا، ترجمان ایف بی آر

ترجمان ایف بی آر کے مطابق جنوری 2020 میں حاصل کردہ ریونیو 320 ارب روپے رہا جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 17 فیصد زائد ہے

ٹیکس وصولی میں کمی کا انکشاف

18 کھرب 28 ارب کے ہدف کے برعکس 16 کھرب 17 ارب کا ٹیکس جمع ہوا، رپورٹ

کراچی کی چھ ضلعی حکومتیں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ملیر ضلع کو 208 ملین روپے کا ٹارگٹ دیا گیا مگر اس ضلع نے صرف 79 ملین روپے محصولات جمع کیے۔  ڈسٹرکٹ کاؤنسل ملیر 41 ملین کی جگہ صرف 12 ملین جمع کرسکی ۔

ٹاپ اسٹوریز