وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

دعا ہے کہ ماہ مقدس کی بدولت تمام دنیا کے مسلمانوں کیلئے امن و خوشحالی ہو، وزیراعظم

سعودی عرب کاآئی پی ایل میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار

محمد بن سلمان نے اس لیگ میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری اور اسے دنیا کے دیگر ملکوں تک پھیلانے کی پیشکش کی ہے

سعودی عرب کا فلسطین کیلئے 5 کروڑ ریال عطیہ کرنے کا اعلان

عوامی عطیات کنگ سلمان سینٹر کی "ساہم" ویب سائٹ پر جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

سعودی عرب چاہتا ہے عالمی قوانین پر عمل کیا جائے، محمد بن سلمان

غزہ سے لوگوں کی زبردستی بے دخلی کی مذمت کرتے ہیں۔

عام شہریوں کو نشانہ بنانا قابل نفرت جرم اور وحشیانہ اقدام ہے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ریاض میں ملاقات کی۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے، جلیل عباس جیلانی

اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ

سعودی ولی عہد کا عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان

نوتشکیل شدہ تنظیم کا مرکزی دفتر الریاض میں ہو گا۔

میاں نواز شریف کی محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ملاقات میں ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں

نوازشریف کے وطن آنے کی حتمی تاریخ نہیں دے سکتے، خرم دستگیر

روس سے کم قیمت پر تیل خریدنے کے حوالےسے مثبت پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز