نسیم شاہ ابتدائی اوورز میں شاہین سے زیادہ خطرناک ہیں، محمد حفیظ

نسیم اپنی سوئنگ اور لینتھ کے ذریعے بیٹر کو ڈراتے ہیں، سابق ٹیم ڈائریکٹر

پی سی بی سے راہیں جدا کرنے کے بعد محمد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیا

آنے والے دنوں میں دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شکستوں کی وجوہات کے علاوہ دیگر حقائق بھی عوام کے سامنے رکھوں گا

کرکٹرز کا فوکس کھیل کے بجائے لیگز پر تھا، سیریز میں شکست پر حفیظ کی وضاحت

ٹیم ڈائریکٹر کی پی سی بی کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور سے ملاقات

محمد حفیظ کی غیر ضروری مداخلت، قومی کرکٹ ٹیم میں کشیدگی بڑھنے لگی

ٹیم ڈائریکٹر سینیئر کھلاڑیوں کو لیگز کی این او سی دینے سے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، ذرائع

بابر اعظم کو آرام دیا جا سکتا ہے ، ورک لوڈ کی وجہ سے کسی کا کیریئر خراب نہیں ہونا چاہئے ، محمد حفیظ

بابر محنتی ہیں ، انہیں اپنا اعتماد بحال کرنے کیلئے ایک بڑی اننگز کی ضرورت ہے

سب کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا پرفارم کریں، محمد حفیظ

عامر جمال اور خرم شہزاد کو موقع دیا اور انہوں نے پرفارم کیا،بطور بیٹنگ یونٹ ہم نے اچھا نہیں کھیلا

سلمان بٹ کی بطور سلیکشن کنسلٹنٹ برطرفی میں محمد حفیظ کی مخالفت کا اہم کردار

ٹیم ڈائریکٹر کے علاوہ اعلیٰ حکومتی شخصیات بھی سلمان بٹ کی تقرری سے خوش نہیں تھیں، ذرائع

محمد عامر اور عماد وسیم قومی ٹیم کیلئے نہیں کھیلنا چاہتے، محمد حفیظ

دونوں کھلاڑیوں سے فون پر رابطہ کیا اور واپسی کا مشورہ دیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز