محمد عباس نے کاؤنٹی میچ میں تباہی مچا دی

محمد عباس نے پہلی اننگز میں صرف 49 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئی

 پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں 0-1 سے کامیابی حاصل کی

انگلینڈ میں محمد عباس کی شاندار ہیٹ ٹرک

عباس نے اب تک میچ میں 6 اوورز میں 6 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

کورونا ٹیسٹ: سرفراز اور محمد عباس دوبارہ اسکواڈ میں شامل

ٹیسٹ نتائج کے بعد قومی اسکواڈ کو گراؤنڈ میں ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی، پی سی بی

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، محمد عباس کی تنزلی

بلے بازوں کی نئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم اور محمد عباس کی ترقی

قومی ٹیم کے نائب کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد آسٹریلوی سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر کی جگہ پانچویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ، محمد عباس نے پھر ٹاپ10میں جگہ بنالی

بلے بازوں کی درجہ بندی میں قومی کرکٹ ٹیم کے بابر اعظم چھٹے نمبر پر ہیں

 کھلاڑیوں کو ذاتی اور پروفیشنل زندگی میں توازن رکھنے کی ضرورت ہے، یونس خان

باب وولمر سے میں بہت قریب تھا، وہ کھلاڑیوں کو کیسے ڈیل کرتے تھے میں نے سیکھ  لیا ہے، بیٹنگ کوچ

وارنر کی شاندار سینچری، آسٹریلیا بڑا اسکور کرنے کی جانب گامزن

آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ پاکستان نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: اظہر علی کی محمد عباس کو ٹیم میں شامل کرنے کی تصدیق

محمد عباس ورلڈ کلاس باؤلر ہیں اور ٹیسٹ میچوں میں ان کی کارکردگی شاندار رہی ہے، پاکستانی کپتان

ٹاپ اسٹوریز