محمد علی سدپارہ اور دیگر لاپتہ کوہ پیماؤں کی نعشیں مل گئیں؟

رواں سال فروری میں کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی نعشوں کی تلاش کا آپریشن ایک بار پھرجاری ہے۔

کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کے اسباب جاننے کیلیے ساجد سدپارہ کی کے ٹو روانگی

والد اور ان کے ساتھیوں کی موت کے اسباب جاننے کے ساتھ ڈاکو منٹری بھی بناؤں گا، پریس کانفرنس سے خطاب

محمد علی سدپارہ کے نام سے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنیکا اعلان

کراچی کے نوجوان ہماری رہنمائی کریں، گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر

ساجد سدپارہ نے والد کے ساتھ گزاری آخری رات کی ویڈیو شیئر کردی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ساجد سدپارہ ٹیم کے ہمراہ بیس کیمپ میں موجود ہیں۔

محمد علی سدپارہ اور دیگر لاپتہ کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق

مجھ سمیت دیگر کوہ پیمؤں کویقین ہے انہیں کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر حادثہ پیش آیا، بیٹا ساجد سدپارہ

 علی ظفر کا محمد علی سد پارہ کو سلام

پاکستانی گلوگار نے کے ٹو سر کرتے ہوئے کوہ پیما علی سد پارہ کی بہادری کی یاد میں گانا ریلیز۔

کے ٹو: محمد علی سدپارہ اور ٹیم کا دوسرے دن بھی سراغ نہیں ملا

قوم والد محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا کرے، ساجد سدپارہ کی اپیل

کے ٹو مشن: محمد علی سدپارہ ٹیم سمیت تاحال لاپتہ، سرچ آپریشن جاری

سدپارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کےلیے ریسیکو آپریشن جاری ہے، آرمی کے دو ہیلی کاپٹر ریسکیو ٹیم کےساتھ بلترو سیکٹر پہنچ گئے ہیں۔

کے ٹو مشن: محمد علی سدپارہ ٹیم سمیت تاحال لاپتہ

پاک آرمی کے ہیلی کاپٹرز کے ٹو پر لاپتہ کوہ پیماؤں کے سرچ آپریشن کے بعد سکردو پہنچ گئے

محمد علی سدپارہ: کے ٹو سر کرنے سے متعلق متضاد اطلاعات

محمد علی سدپارہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو بغیر آکسیجن کے سر کرنے نکلے ہیں

ٹاپ اسٹوریز