عبدالولی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر 271 غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

محکمہ اینٹی کرپشن نے گریڈ 21 تک کے افسران کے خلاف اوپن انکوائری کے لیے چیف سیکریٹری سے اجازت طلب کرلی ہے۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن: پیپرز لیک کرنے کے الزام میں ریجنل ہیڈ گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ریجنل ہیڈ بہاولپور فرقان احمد کو حراست میں لیا گیا ہے

اربوں کی ریکوری: وزیراعظم کی نیب و اینٹی کرپشن کو شاباش

عمران خان نے گزشتہ دور حکومت کے 10سالوں کو تاریکی کے 10سال قرار دے دیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپرز لیک کرنے کے الزام میں 4 ملزمان گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق گرفتار ملزموں میں ایک پی پی ایس سی کا ملازم ہے

سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے قبضے کی رپورٹ جاری

کونسے سیاست دان نے کتنی زمین پر قبضہ اور کتنی سرکاری زمین اپنے نام ٹرانسفر کروائی، ہم نیوز تفصیلات سامنے لے آیا

ن لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر اور میاں نصیر کے خلاف مقدمات درج

دونوں ملزمان پر سرکاری اراضی پر قبضہ اور ریکارڈ میں خردبرد کا الزام ہے

ریسکیو 1122میں 2 ارب 57 کروڑ کی مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات میں پیشرفت

محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر سمیت دیگر افسران کو 26 اکتوبر کو صبح طلب کرلیا

محکمہ اینٹی کرپشن کے 12 ملازمین کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ

باہر کرپشن کی روک تھام کے لیے محکمہ اینٹی کرپشن میں بھی صفائی ضروری ہے، ڈی جی اینٹی کرپشن

محکمہ اینٹی کرپشن نے 129 ارب روپے کی زمین واگزار کرائی، شہزاد اکبر

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ تمام اداروں کو آزادی سے کام کرنے دیا جا رہا ہے۔ ادارے ریکوری کر رہے ہیں

دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے کی سازش میں ملوث افسران کے خلاف مقدمہ

کنٹریکٹر پر ریت نکالنے کے بہانے اربوں روپے کا سونا نکالنے کا الزام بھی عائد کیا گیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز