کراچی: 22 اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا گیا

اساتذہ مسلسل 8 ماہ سے اسکول سے غیر حاضر تھے

سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک

  موسم سرما کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں اور کالجوں پر ہوگا

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کی گھنٹی بج گئی

یکم جون سے 31 جولائی تک تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

کراچی: ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے دروازے بند

ویکسین کے بغیر طلبا نا کلاسز لے سکیں گے نا امتحانات دے سکیں گے

محکمہ تعلیم سندھ کا اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

ایک دن پہلے وزیراعلیٰ سندھ نے تعلیمی ادارے 30 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

سندھ: آٹھویں جماعت تک اسکولز 10روز مزید بند رکھنے کا فیصلہ

بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک اور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جا سکتا ہے۔

موسم گرما کی تعطیلات میں کوئی ہوم ورک نہیں ہوگا

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 40 فیصد اسکول نصاب اگلے سال پڑھانے کا فیصلہ

سندھ کا وفاق کے مجوزہ تعلیمی نصاب کو ماننے سے انکار

سندھ حکومت کا نصاب وفاقی حکومت کے نصاب سے بہتر اور جدید ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہو گی، سعید غنی

اسکولز کھولنے اور نجی اسکولز میں کلاس پروموشن سے متعلق سب کمیٹی بنا دی گئی ہے جو تمام صورتحال کا جائزہ لے کر اپنی تجاویز پیش کرے گی، صوبائی وزیر تعلیم

سندھ: تعلیمی اداروں سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اسکول وکالجز کی بندش میں توسیع یا کھولنے سے متعلق فیصلہ کل ہوگا

ٹاپ اسٹوریز