محکمہ خوراک نے گندم کی نئی فصل کی فی من امدادی قیمت کی تجویز پیش کر دی

کم سے کم قیمت 3280 روپے، زیادہ سے زیادہ 4100 روپے مقرر کرنے کی تجویز

سرکاری گوداموں سے 2 لاکھ 66 ہزار،453 گندم کی بوریاں غائب ہونے کا انکشاف

گزشتہ سال بھی صوبے میں 2 ارب 80 کروڑ روپے کی گندم چوری ہوئی تھی

فلور ملز ایسوسی ایشن کا محکمہ خوراک کو الٹی میٹم

فلور ملز کے خلاف کارروائیاں بند نہ کی گئیں تو ملز کو تالے لگا دیں گے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چودھری افتخار

سندھ: صوبائی محکمہ خوراک نے آٹے کی قیمتیں مقرر کردیں

صوبے میں دس کلو گرام آٹے کا تھیلا 418 روپے میں ملے گا، نوٹی فکیشن جاری

پنجاب: محکمہ خوراک کے بعد فلور ملوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

صوبے کی فلور ملوں سے 20 کروڑ روپے مالیت کی گندم بھی برآمد کی گئی ہے۔

محکمہ خوراک کی کارروائیاں، گندم کی ہزاروں بوریاں برآمد

ڈی جی خان میں کارروائی کے دوران 100 کلو گرام کی 10 ہزاربوریاں قبضے میں لی گئیں۔

پنجاب: چھوٹے کاشتکاروں کے ساتھ زیادتی نہ ہونے دینے کی ہدایت

گندم کی خریداری کے دوران کاشتکاروں سے پورا وزن لیا جائے، علیم خان کی ہدایت

پنجاب: محکمہ خوراک سرحدوں پہ چوکیاں قائم کرے گا

سرحد پر صوبوں کی وزارت خوراک مانیٹرنگ کے فرائض سر انجادم دیں گی، صوبائی وزیر کی زیر صدارت اجلاس

ملک میں گندم کا بحران: سندھ کے گودام میں 12 ہزار بوریاں سڑ گئیں

محکمہ خوراک نے کیڑے پڑی ہوئی گندم کو مضر صحت قرار دینے سے انکار کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز