خیبرپختونخوا: کورونا سے 24 گھنٹے میں 10 افراد جاں بحق

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مزید 419 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

خیبر پختونخوا میں مزید 11 اساتذہ میں کورونا کی تصدیق

صوبے میں کورونا سے متاثرہ اساتذہ کی تعداد 30 ہو گئی ہے، محکمہ صحت خیبر پختونخوا

 محکمہ صحت خیبر پختونخوا: جعلی ڈگری پر دو ڈاکٹروں کی تعیناتی کا انکشاف

گورنر انسپیکشن ٹیم کی سفارش پر محکمہ صحت نے جعلی سند رکھنے والے افراد کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 118 کیسز رپورٹ

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1248 ہو گئی ہے۔

خیبر پختونخوا :کورونا سے 6 افراد جاں بحق، 149متاثر

صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1176 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار220 تک پہنچ چکی ہے۔

خیبرپختونخوا:ہیلتھ کیئرکمیشن کے بورڈ آف گورنرز کے چئیرمین احتجاجا مستعفی

ذرائع کا کہناہے کہ  محکمہ صحت کی بے جا مداخلت سے ادارے کے امور ٹھپ اور بورڈ اف گورنرز مفلوج ہوگیا ہے۔اس صورتحال کے باعث کمیشن کے زیراہتمام ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی بھی غیر فعال ہو کر رہ گئی ہے۔

ملک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد دگنی ہو گئی

ملک میں ہر ساتواں فرد شوگر کے مرض میں مبتلا ہے

ٹاپ اسٹوریز