کراچی: چار منزلہ مخدوش عمارت گر گئی

سندھی ہوٹل،لیاقت آباد میں گرنے والی عمارت کی وجہ سے اطراف کی بلڈنگز کو نقصان پہنچا ہے۔

مخدوش عمارات کو مکینوں سے خالی کرائیں گے، کمشنر کراچی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 422 عمارات کو مخدوش قرار دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز