مخدوم احمد محمود بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے مخدوم احمد مخدوم دسمبر 2012 سے جون 2013 تک صوبہ پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔

میرے اختیار میں ہوتا تو پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر کرتا، مخدوم احمد محمود

یرے اختیار میں ہوتا تو تین سو یونٹ والوں کو چھوڑ کر فی یونٹ سو روپے کا کر دیتا، اس سے گردشی قرضے ہمارے ختم ہو جاتے۔

 الیکشن کمیشن اور این ایف سی ایوارڈ میں مصنوعی اصلاحات نہیں ہونے دینگے، آصف زرداری

میں نے لاہور میں ڈیرے لگا لیے ہیں اور بلاول بھٹو بھی کشمیر الیکشن کے بعد آجائے گا، سابق صدر پاکستان کی مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر بات چیت

ٹاپ اسٹوریز