چین کا خلائی مشن کامیابی سے مریخ کے مدار میں داخل

چین یہ کامیابی حاصل کرنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے۔

امریکہ کے اوپر زمین کے مدار میں مصنوعی سیاروں کے ٹکراؤ کا خطرہ

مصنوعی سیارے امریکی ریاست پریٹسبرگ کے اوپر 560 میل (901) کلومیٹر کی بلندی پر 29 جنوری کی رات میں تقریباً 14.7 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک دوسرے کی پاس سے گزریں گے۔

پہلی ناکامی کے بعد بھارت نے مدار میں مشن دوبارہ بھیج دیا

بھارت نے چندریان 2 اسٹیلائٹ کو 43.4 میٹر لمبے اور640 ٹن وزنی راکٹ کے زریعے مدار میں بھیج دیا جس پر لگ بھگ 375 کروڑ بھارتی روپے کا خرچہ  آیا ہے۔

پوچھا کسی نے چاند نکلتا ہے کس طرح

یہ شعر تو ہر دوسرے شخص نے سن رکھا ہو گا کہ پوچھا کسی نے چاند نکلتا ہے کس طرح

ٹاپ اسٹوریز