نگراں وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، آج عمرہ ادا کرینگے

انوار الحق کاکڑ نے روضہ رسول اللّٰہ ﷺ پر حاضری دی

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی

پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

عازمین حج کے پہلے قافلے کا مدینہ منورہ میں پُرتپاک استقبال

عازمین حج کا پہلا قافلہ اتوار 21 مئی کو سعودی عرب پہنچا۔

حج کے دوران بغیر اجازت ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد

ریاض الجنہ میں داخلے کو پیشگی اجازت نامے سے مشروط کیا گیا ہے۔

لاہور، اسلام آباد سے پہلی حج پرواز مدینہ روانہ

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور ایئرپورٹ سے عازمین کو رخصت کیا

 کورونا: پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پرواز سے 2 مسافر آف لوڈ

کورونا مثبت آنے والے مسافروں کو 14 روز قرنطینہ کے لیے گھر بھیج دیا گیا

روضہ رسولﷺ پہ پاکستانی عمرہ زائرین کی 8 ماہ بعد حاضری

پاکستان اور انڈونیشیا سے آنے والے عمرہ زائرین نے آٹھ ماہ بعد جب روضہ رسولﷺ پہ حاضری کی سعادت حاصل کی تو آنکھیں نم ہو گئیں۔

کورونا، مکہ اور مدینہ میں کرفیو کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا گیا

اس سے قبل مکہ اور مدینہ میں سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو لگایا گیا تھا۔

سعودیہ:مکہ اور مدینہ کے علاوہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی

سعودی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت مساجد میں صرف آذان دی جائے گی اور اقامت ہوا کرے گی۔

کورونا وائرس، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کو صفائی کے بعد کھولنے کا عمل شروع

جب تک عمرہ بند رہے گا تب تک خانہ کعبہ کے اطراف طواف والا صحن اور صفا و مروہ کے درمیان سعی والا حصہ بھی بند رکھا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز