سینیٹ انتخابات، مراد سعید اہل قرار

الیکشن ٹربیونل نےخرم ذیشان اوراعظم سواتی کی اپیلیں بھی منظورکر لیں

راولپنڈی پولیس نے مراد سعید ، پرویز الہی کی گرفتاری کیلئے وارنٹ حاصل کرلیے

سینیٹر فیصل جاوید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی اور خرم ذیشان کے خلاف کینٹ سرکل کے پانچوں تھانوں میں کوئی مقدمہ درج نہیں

مراد سعید بھی عام انتخابات سے دستبردار ، ٹکٹ واپس کر دیا

پشاور ہائیکورٹ نے درخواست واپس لیے جانے کی بناء پر نمٹا دی

نیب نے مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کر دی

عام انتخابات کے لیے مراد سعید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے مسترد کردیا گیا

9 مئی واقعات ، حماد اظہر ، مراد سعید ، علی امین گنڈاپور سمیت 18 پی ٹی آئی رہنمائوں کے شناختی کارڈ بلاک

ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے بغیر قانونی حقوق سے محروم رہیں گے ، پولیس حکام

پشاور میں مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ، گاڑی سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد

متعلقہ گھر میں مراد سعید کے 2 ملازم بھی موجود تھے ، ایس پی ورسک

مراد سعید کے والدکر گرفتارکر لیاگیا،پولیس

مرادسعید کے والدکو3ایم پی اوکےتحت گرفتارکیاگیا،پولیس

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے بھائی گرفتار

کلیم سعید کی پی ٹی آئی کے دور میں 16 گریڈ کی ملازمت لگی تھی۔

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے کے پی پولیس کو ٹاسک مل گیا

مراد سعید کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں، پولیس

مراد سعید کی جان کی ذمہ داری اب عمران خان پر ہے، فیصل واوڈا

ارشد شریف قتل کیس میں بھی مراد سعید کا بڑا اہم کردار ہے

ٹاپ اسٹوریز