عدالت نے ریچھوں کے جوڑے کی عارضی منتقلی روکدی

وائلڈ لائف بورڈ بین الاقوامی ماہرین کی رائے لیکر دو ریچھوں کی منتقلی سے متعلق فیصلہ کرے، عدالت

مرغزار چڑیا گھر سے منتقلی کے دوران متعدد جانوروں اور پرندوں کی ہلاکت کا انکشاف

منتقلی کے دوران اسلام آباد چڑیا گھر کے 12 جانور ہلاک ہوئے، دستاویز

کاون ہاتھی کی روانگی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ بھی دور

کمبوڈیا کی حکومت نے کاون کی منتقلی کیلئے پرمٹ جاری کردیا، پرمٹ کی تفصیلات اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

بھوک، پیاس، دم گھٹنے سے شیر کی ہلاکت ہوئی، رپورٹ میں انکشاف

دوران سفر مناسب جگہ نہ ملنے سے شیر کا دم بھی گُھٹا۔ بچانےکیلئےتھراپی کی گئی لیکن شیر جانبر نہ ہوسکا، رپورٹ

اسلام آباد: مرغزار چڑیاگھر،شیر اور شیرنی کی ہلاکت،مقدمہ درج

تین اشخاص شیر اور شیرنی پر آگ جلا کر تشدد کررہے تھے، درج مقدمے میں مؤقف

مرغزار چڑیا گھر کی شیرنی لاہور منتقلی کے دوران ہلاک

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر جانوروں کی منتقلی کی جا رہی تھی، چیئرمین وائلد لائف منیجمنٹ

اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی محفوظ مقام پر عدم منتقلی پر عدالت برہم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ چڑیا گھر سے متعلق فیصلے کو کسی نے چیلنج نہیں کیا پھر عمل کیوں نہ ہوا؟

عدالت کا مرغزار چڑیا گھر کے جانوروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

کاون ہاتھی کو 30 دن کے اندر محفوظ پناہ گاہ میں منتقل کر دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چڑیا گھر کو وسعت دینے کا منصوبہ تیار

مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں اور عملے کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرہ سسٹم لگانے کا فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز