اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

شرح سود 22فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

میرا گھر اسکیم نظرثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ اگست کے آخر تک شروع ہو جائے گی، اسٹیٹ بینک

ملک میں جی ڈی پی کے تناسب سے رہن قرضے 0.5 فیصد سے بھی کم ہیں، مرکزی بینک

اسٹیٹ بینک کی ملازمین کو ہفتے میں دو دن گھروں سے کام کرنیکی ہدایت

ورچوئل میٹنگز کو فوقیت دیں، پاکستان کے مرکزی بینک کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان

دو سالوں میں22 فیصد قرضے بڑھ گئے، کل قرض 387 کھرب

گزشتہ دو سالوں مں بیرونی قرضوں کے مقابلے میں اندرونی قرضوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا، اسٹیٹ بنک

امریکی ڈالرز قبول نہیں: کیوبا کے بینکوں نے حکومتی ہدایت پر عملدرآمد شروع کردیا

کیوبا کی حکومت نے یہ فیصلہ امریکہ کی جانب سے عائد کردہ تجارتی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے کیا ہے۔

لبنان: بینک کے سربراہ ریاض سلامہ کی ذاتی دولت کی تحقیقات شروع

دنیا بھر میں ریاض سلامہ کی جائیدادوں کی مالیت دو ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

11ستمبر تک مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 82 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے، اعلامیہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں 26.6 کروڑ ڈالر کی کمی

بیرونی قرض کی مد میں30 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی، اسٹیٹ بینک اعلامیہ

’ہم نے گزشتہ حکومتوں کا 10 ارب ڈالر کا قرض واپس کیا‘

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کر رہے ہیں، مشیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز