مریخ پر ساڑھے 3 ارب سال پرانا سمندر مل گیا

اتنے بڑے سمندر کی موجودگی زندگی کے امکانات کو مزید تقویت دیتی ہے

زمین پر مریخ کا ماحول، تازہ خوراک ہوگی نا کوئی سہولت

6 ماہرین خلائی سوٹ پہنے اس ماحول میں4 ہفتے گزاریں گے

ناسا کی خلائی گاڑی چٹان سے نمونے اٹھانے میں کامیاب

خلائی گاڑی پرسیویرنس اگلے ایک سال میں دو درجن سے زائد نمونے حاصل کرے گی

 بلیو بیری پتھر”مریخ پر زندگی کی ایک اور نشانی”

مریخ پر پائے جانے والے 'بلیو بیری' پتھروں میں پانی ہو سکتا ہے

ناسا نے مریخ کی اندرونی ساخت کا تعین کر لیا

سائنسدانوں نے خلائی جہاز ’ان سائٹ‘ سے حاصل ہونے والی معلومات پر مریخ کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل شکل تیار کر لی

مریخ پر لینڈ ہونے والے روور کی نئی تصاویر جاری

تصاویر میں مریخ کے اس حصے کا 360 ویو بھی شامل ہے جہاں یہ روور لینڈ ہوا۔

مریخ پر گھٹتے بڑھتے سائے، کیا وہاں زندگی ہے؟

یہ 'کھمبیاں' دن ، ہفتوں اور مہینوں کے دوران سکڑتی ، ظاہر ہوتی اور غائب ہوجاتی ہیں

مریخ پر پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹر کو بنانے والوں میں فلسطینی انجینئر بھی شامل

ال بائسیونی کی پیدائش غزہ میں ہوئی اور وہ اب امریکہ کی ریاست کیلیوفورنیا میں رہتے ہیں۔

مریخ پر زندگی کی تلاش، خلائی مشن نے آکسیجن کا پہلا نمونہ نکال لیا

’موکسی‘ نے پانچ گرام آکسیجن بنائی ہے اور ایک خلا باز اس سے دس منٹ سانس لے سکتا ہے

آج چاند مریخ کے سامنے سے گزرے گا

دنیا کے کچھ علاقوں کے افرد یہ ولکش و منفرد منظر دیکھ  سکیں گے۔ 

ٹاپ اسٹوریز