اینکر مرید عباس کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ نےخدشات ظاہرکرتے ہوئے نوٹیفکیشن میں واضح کیا ہے کہ مرکزی ملزمان عاطف زمان اورعادل زمان کی سٹی کورٹ میں پیشی کے وقت ناخوشگوارواقعہ رونما ہوسکتا ہے

’ عاطف زمان نے عادل زمان کے پستول سے مرید عباس کوقتل کرکے خودکشی کی کوشش کی‘

کیس کے تفتیشی افسر  نےعدالت کو  بتایا کہ ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہےتفتیش کےلئے  ریمانڈ دیا جائے۔عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم عاطف زمان نے عادل زمان کے پستول سے قتل کیا اور خودکشی کی کوشش کی ۔

مرید عباس قتل کیس: دو گواہوں نے مرکزی ملزم کے بھائی کو شناخت کرلیا

عدالت میں گواہوں نے بتایا کہ  کیس کا مرکزی ملزم عاطف زمان سفید رنگ کی گاڑی میں آیا۔ اس  نے خضرحیات کو اپنی طرف بلایا اور فائرنگ شروع کردی۔

مرید عباس قتل کیس، 30متاثرین نے نیب سے رابطہ کرلیا

یاد رہے کہ نیب کراچی نے عاطف زمان کےفراڈ کےمعاملےپرمتاثرین سے درخواستیں  26ستمبر کو مانگ لی تھیں۔ 

اینکر مرید عباس قتل کیس،نیب کراچی نے متاثرین سے درخواستیں مانگ لیں

عاطف زمان کی جانب سے ٹائروں کےبزنس میں فراڈ اوردھوکہ دہی کےمعاملے میں ٹی وی اینکرمرید عباس کا بھی قتل ہوا ہے۔ 

مرید عباس قتل کیس:مفرور ملزم عادل زمان کا اہم گواہ عمر ریحان سے سوشل میڈیا پر رابطہ

واضح رہے کہ کراچی کی انسداددہشت گردی عدالت نے ملزم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کررکھے ہیں۔ 

مرید عباس قتل کیس میں دہشتگردی کی دفعہ شامل

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت نے چالان جمع کرانے کے لئے ایک روز کی حتمی مہلت دے دی۔

مریدعباس سمیت دوافراد کے قتل کا عینی شاہد دم توڑ گیا

مبینہ قاتل عاطف زمان کے ڈرائیورندیم نے گزشتہ ہفتے بیوی سے لڑائی کے بعد خودکشی کی کوشش کی تھی۔ 

مرید عباس قتل کیس: تفتیش پر سوالات اٹھنا شروع ہوگئے

مقدمہ درج کرتے ہوئے دہشت گردی کی دفعہ شامل نہ کرکے ملزم کو مبینہ فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی، تفتیشی ذرائع

ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس، ملزم کا اعتراف جرم سے انکار

ملزم کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں عاطف زمان کا کہنا ہے کہ اس نے مرید عباس کے بھائی کو میانوالی میں دکان کھلوا کر دی ۔ 

ٹاپ اسٹوریز