کورونا: چین کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

سات رکنی ٹیم کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں پاکستن کے ڈاکٹروں کی مدد کرے گی۔

کورونا: سندھ میں وبا سے نمٹنے کے لیے ایک ارب روپے کا فنڈ مختص

چیف سیکریٹری سندھ کی سربراہی میں قائم خصوصی کمیٹی میں تین سماجی شخصیات شامل ہیں۔

کے پی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کر گئی

حکومتی اقدامات تاحال ڈینگی کی روک تھام میں ناکافی دکھائی دے رہے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں، ان کے عزیز و اقارب اور عوام الناس میں تشویش پائی جاتی ہے۔

مریضوں کی سچی ’کہانیاں‘ سن کر ظفر مرزا کا دل خراب ہوگیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچانک پمز اسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وہ پروٹوکول اور سیکیورٹی کے بغیر اسپتال پہنچے اور مریضوں سے ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم کی بے نظیر اسپتال جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کی ہدایت

انتہائی نگہداشت کے شعبوں کومزید سہولیات فراہم کی جائیں،عمران خان

امریکہ: جدید ٹیکنالوجی کی حامل مصنوعات سے سجا بڑامیلہ

جدید ٹیکنالوجی کی حامل مصنوعات سے سجے اس میلے کو دینا کا سب سے بڑا ’کنزیومر الیکٹرانکس میلہ‘ قرار دیا جاتا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم

موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پہ کوئی پابندی نہیں، تمام شاہراہیں کھلی ہوئی ہیں، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز