معروف شاعر اور ادیب ابنِ انشا کو مداحوں سے بچھڑے 43 برس بیت گئے

ان کی نظم ’انشاء جی اُٹھو، اب کوچ کرو‘ اُستاد امانت علی خان مرحوم کی آواز میں آج تک شائقینِ موسیقی کے کانوں میں رس گھول رہی ہے

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا97واں یوم پیدائش

یوسفی صاحب کی کتابیں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شہر یاراں ان کے چاہنے والوں میں بہت زیادہ مقبول ہوئیں

تھیٹر کے معروف اداکار البیلا کی16ویں برسی‌

البیلا پنجاب کے روایتی مزاحیہ تھیٹر کے بانیوں میں سے تھے۔ انہوں نے اپنے ہونہار جونیئر امان اللہ کے ساتھ مل کر تھیٹر کو اتنا مقبول کردیا کہ یہ باقاعدہ ایک انڈسٹری بن گیا

ٹاپ اسٹوریز