چیلنجز کا سامنا ضرور ہے، متحد ہوکر سب سے نمٹیں گے، ائیر وائس مارشل غضنفر لطیف

کوئی بھی پاکستان کو مٹا نہیں سکتا، یہ قائم رہنے کیلئے بنا ہے

گورنر سندھ نے بھارت کا ریکارڈ توڑنے کا اعلان کر دیا

آئی ٹی ٹیسٹ میں رہ جانے والوں کیلئے 14 اگست کو بڑی خوشخبری کا اعلان کروں گا، گورنر سندھ

یوم دفاع و شہدا:مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے مزار اقبال پر پاکستان رینجرز پنجاب کے زیر اہتمام تقریب منعقد کی گئی

مایوس کیا، معذرت چاہتا ہوں، اب توقعات پر پورا اتروں گا، شہباز شریف کی قائد اعظم سے دل کی باتیں

کراچی کے دورے پر موجود وزیراعظم شہبازشریف نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات تحریر کئے۔

یوم پاکستان ملی جوش جذبے سے منایا جا رہا ہے

وفاقی اور صوبائی دار الحکومتوں میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا

سندھ کابینہ نے مزار قائد واقعے کی رپورٹ کی منظوری دے دی

مزارپرموجود قاری نے بھی پولیس کوبیان دیاکہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا، مرتضٰی وہاب

وزیر اعلیٰ سندھ کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر تقدس کے معاملے میں جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر درج کرائی گئی

ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو لے کر پولیس ایئرپورٹ کے لیے روانہ

جھوٹے مقدمات ہمارا راستہ نہیں روک سکتے ہیں، مریم نواز کے خاوند کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

مزار قائد کے اندر سیاسی نعرے لگانا قابل مذمت ہے، شیخ رشید

پاکستان کے خلاف خلفشار اور دباؤ پیدا کیا جارہا ہے، وفاقی وزیر ریلوے

فیاض الحسن چوہان کا مریم نواز کو بھی گرفتار کرنے کا مطالبہ

مریم نواز نے اپنا، اپنے والد اور خاندان کا نام "ووٹ" رکھ لیا ہے ، وزیر اطلاعات پنجاب

ٹاپ اسٹوریز