لاکھوں فرزندان اسلام کل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرینگے ، انتظامات مکمل

رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی مساجد میں رش پہلے سے بہت بڑھ جائے گا

نیویارک، مساجد میں نماز جمعہ کے لیے اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی

رمضان میں مغرب کی اذان بھی لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت ہوگی

پاکستان میں پہلا انسداد انتہا پسندی یونٹ قائم، خطبوں کی نگرانی کا فیصلہ

نیا یونٹ آپریشنز اور انٹیلی جنس کے علاوہ قائم کیا گیا ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس

پاکستان میں پھر دو عیدیں، خیبرپختونخوامیں عید کی نماز ادا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عیدالفطر کی نماز گورنر ہاوس کی مسجد میں ادا کی

بھارت میں مذہبی تہوار پر ہندوانتہا پسند آپے سے باہر، مساجد میں توڑ پھوڑ

مسجد کے سامنے تلواریں لہرا کررقص کیا اورمسلمانوں کو دھمکیاں دیں ۔

مودی سے مدارس پرچھاپوں کا مطالبہ،مسجد کے باہر ‘بھجن’ چلانے کی دھمکی

نئی دہلی میں ہندو مذہبی رہنماؤں نے ہندوؤں سے مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر جرمانہ عائد

مساجد اور سرکاری اداروں میں ہاف پینٹ پہننا سماجی آداب کے منافی قرار

کورونا وائرس، مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ایس او پیز جاری

عمر رسیدہ افراد اور بیمار افراد کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

مساجد میں ویکسین شدہ افراد کو عبادت کی اجازت ہوگی: نیا حکم نامہ

مساجد کے اندر نماز پڑھنے والوں کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا، مساجد کے فرش سے قالین وغیرہ ہٹالیا جائے گا۔

شکست کا غم، بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات

ریاست تریپورہ میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز