دوران پرواز پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا

طیارے کی لینڈنگ کے بعد ایوان اینڈور کی موت واقع ہوئی، ڈاکٹر

امریکہ: مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

امریکی ایئرلائن کے طیارے میں عملے سمیت 338 افراد سوار تھے۔

سعودی عرب: حوثی ملیشیا کا حملہ، مسافر طیارے میں آگ لگ گئی

مسافر طیارے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، ترجمان اتحادی افواج بریگیڈیئر ترکی المالکی

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا

اڑان بھرنے کے چار منٹ بعد طیارہ ریڈار سے غائب ہوا

طیارے کے پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرول کے درمیان آخری گفتگو

حادثے سے کچھ  قبل طیارے کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول(اے ٹی سی) کو مے ڈے کال کی اور بتایا کہ طیارے کے انجن خراب ہو چکے ہیں

پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی کے رہائشی علاقے پر گر کر تباہ، متعدد افراد جاں بحق

طیارے میں99مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ حادثے کا شکار ہونے سے تھوڑی دیر پہلے پائلٹ نےایئر ٹریفک کنٹرول کو مے ڈے کال کی اور بتایا کہ طیارے کے انجن خراب ہو چکے ہیں

کوئٹہ: پی آئی اے کا مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا

کوئٹہ ائیرپورٹ پر ڈی آئسنگ(جہاز اور انجن پر سے برف اتارنا) کی سہولت نہ ہونے کے سبب حادثہ پیش آیا

یوکرائن کا مسافر طیارہ میزائل لگنے سےتباہ ہوا، ایران کا اعتراف

ہم عوام سے گہری ندامت، معذرت اور تعزیت کے خواہاں ہیں، وزیرخارجہ

ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 179 افراد ہلاک

طیارے میں ایران، کینیڈا، سویڈن اور یوکرائن کے شہری سوار تھے

امریکہ: رہاشی علاقے میں چھوٹا طیارہ گرنے سے پائلٹ ہلاک

گزشتہ روز بھی امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تین چھوٹے طیارے گرنے سے پانچ  فراد ہلاک ہوگئے تھے

ٹاپ اسٹوریز