مسجد الحرام، بزرگ اور معذور زائرین کے لیے الگ جگہیں مختص کردی گئیں

معذور اور عمر رسیدہ خواتین کے لیے الگ جگہیں مختص کی گئی ہیں

مسجدالحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ

 مکمل ویکسی نیٹڈ افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکتے ہیں۔

مسجدالحرام میں عمرہ زائرین, نمازیوں کی گنجائش کو بڑھا دیا گیا

 رمضان المبارک میں روزانہ 50 ہزار افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔

بیت اللہ شریف کا غلاف ’کِسوہ‘ تبدیل کر دیا گیا

غلاف کعبہ کی تیاری میں 670 کلو ریشم ، 120کلو سنہری اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا ہے۔

مسجد الحرام میں دنیا کی سب سے بڑی چھتری نصب کردی جائے گی

فولڈنگ چھتری نصب کرنے کا مقصد حاجیوں اور عمرہ زائرین کو دھوپ اور گرمی سے بچانا ہے، سعودی حکام

سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی نماز ادائیگی کے بعد توپ کے دو گولے داغ کرعیدالفطر کا اعلان کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز