چوروں نے مسجد سے بیٹری، سولر سسٹم اور دیگر سامان چوری کرلیا

ٹنڈو محمد خان کے علاقے نصیر آباد کی جامع مسجد میں چوری کی رپورٹ تھانے میں درج

دبئی میں پہلی زیرآب مسجد تعمیر کرنے کا منصوبہ

محکمہ اسلامی امور و فلاحی سرگرمیوں کیجانب سے اس مسجد کو دبئی واٹر کینال میں تعمیر کیا جائے گا۔

بھارت، ہندو مسلم فسادات، 5 ہلاک، مسجد و گاڑیاں نذر آتش، موبائل و انٹرنیٹ بند، کرفیو نافذ

مسجد کو نذر آتش کرنے والے ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے اور کئی کو گرفتار بھی کیا گیا ہے، پولیس کا دعویٰ

خیبر، مسجد کے اندر خود کش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

پولیس نے حملہ آور کا تعاقب کیا تو اسی دوران حملہ آور مسجد کے اندر چلا گیا جہاں اس نے خود کو اڑا لیا، سی سی پی او اشفاق انور

بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، پولیس کا بدترین تشدد

مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج بھارتی انتظامیہ کو ناگوار گزرا۔

انوکھی مسجد جس کی کھڑکیوں سے چاند دیکھا جاسکتا ہے

اِدھر اُدھر نظر جانے کے بجائے سیدھی چاند پر جاتی ہے۔

کابل:مسجد میں دھماکے سے 20افرادجاں بحق، متعدد زخمی

مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب نماز ادا کی جارہی تھی۔

مسجد میں دھماکے سے قبل فائرنگ کی گئی، پیشگی اطلاع نہیں تھی: آئی جی کے پی

ایک پولیس کانسٹیبل شہید جب کہ دوسرا زخمی ہوا ہے جس کی حالت تشویشناک ہے، معظم جاہ انصاری کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز