ٹیکس ریٹ بڑھانے کا ارادہ نہیں، ڈیفالٹ کا چانس نہیں، مشکل فیصلے کرنا ہوں گے: مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف سے فنڈز کی رقم بڑھانے اور پروگرام کو بھی آگے بڑھانے کی درخواست کی ہے، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

کشمیری نوجوانوں اور بچوں پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیر

مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ادویات ختم ہو چکی ہیں اور لوگ مکمل طور پر گھروں میں محصور ہیں۔

بھارت کے خلاف یورپ میں آوازیں اٹھ رہی ہیں، صدر آزاد کشمیر

سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا کہ ہمیں اس وقت ایسی لیڈر شپ کی ضرورت ہے جو خطے کی ساری صورتحال کو بھانپ سکے۔

کشمیر کے لیے لمبی جنگ لڑنی ہے، مسعود خان

یہ آج یا کل کی جنگ نہیں ہے بلکہ یہ ایک لمبی جنگ ہے، صدر آزاد کشمیر

بھارت کیجانب سے دوبارہ جارحیت کے خدشات ہیں، مسعود خان

سلامتی کونسل کے ارکان کو بھارتی عزائم سے آگاہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ بھارت کو اشتعال انگیزی سے روکے، صدر آزاد کشمیر

گرونانک دربار کو ثقافتی ورثہ قرار دیا جائے، نوجوت سنگھ سدھو

برسوں بعد کرتارپور گوردوارہ پہ حاضری دے کر دل کو سکون ملے گا۔

ٹاپ اسٹوریز