معروف سماجی رہنما کو مسلح افراد ساتھ لے گئے، اہلیہ

عوام میرے شوہر کی جلد واپسی کیلئے دُعا کریں، منشا پاشا

سوڈان: مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 21 افراد ہلاک

خانہ جنگی کے بجائے امن اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، اقوام متحدہ مشن کی اپیل

ہم نیوز کی اینکر شفا یوسفزئی کے گھر مسلح افراد کی گھسنے کی کوشش

مسلح افراد نے شفا یوسفزئی کے گھر میں موجود ملازمین کو مارا پیٹا اور دھمکایا۔

افغانستان، گلبدین حکمتیار کے دفتر پر حملہ، ایک جاں بحق، دو زخمی

مسلح افراد کی جانب سے حملہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کیا گیا۔

نائیجیریا میں100 سے زائد طلبہ اغوا

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مسلح افراد بچوں کو نشانہ بناتے ہیں

مسلح افراد ٹرک سے 60 چنے کی بوریاں لوٹ کر فرار

متاثرہ ٹرک ڈرئیور کے مطابق لوٹے جانے والے مال کی قیمت 7 لاکھ روپے سے زائد ہے

مسلح افراد سے فائرنگ کا تبادلہ، دو پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

پولیس کی جوابی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک، دوسرا زخمی

طالبہ دعا منگی کا اغوا: 22 افراد کے بیانات قلم بند

دعا نثار منگی کو گزشتہ رات چار مسلح افراد نے ڈیفنس کے علاقے بڑا بخاری میں واقع ’’ماسٹر چائے‘‘ کے باہر سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا تھا

عدالت میں گھسنے کی کوشش، 10 مسلح افراد گرفتار

پولیس ذرائع کا کہناہے کہ مسلح افراد مبینہ طور پر ائرپورٹ واقعہ کے ملزموں کو نشانہ بنانے آئے تھے ۔ 

چمن:نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں خاتون پولیو ورکر جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر چمن سید سمیع آغا کے مطابق چمن کے نواح میں پاک افغان سرحدی علاقے سلطان زئی میں  موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے خواتین ورکروں کو نشانہ بنایا۔

ٹاپ اسٹوریز