اسرائیلی جارحیت پر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی افسوسناک ہے، سراج الحق

حکمران اور سیاسی قیادت محض بیانات دینے سے بری الذمہ نہیں ہو سکتے۔

نیویارک: جمعہ کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی

رمضان المبارک میں مغرب کی اذان بھی لاؤڈ اسپیکر پر دی جا سکے گی۔

بھارت، ہریانہ، ہندو مسلم فسادات جاری، مسلمان نقل مکانی پر مجبور

انتہا پسند افراد نے ان کی کمیونٹیز میں آکر دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے علاقہ نہیں چھوڑا تو پھر تشدد ہوگا، مسلمانوں کا الزام

بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، پولیس کا بدترین تشدد

مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج بھارتی انتظامیہ کو ناگوار گزرا۔

مسلمانوں کیلئے پہلی اسمارٹ جائے نماز، مؤجد نے گولڈ میڈل جیت لیا

مؤجد عبدالرحمٰن صالح خامس نے جائے نماز کو سجدہ کا نام دیا ہے جو نو مسلموں کو نماز سیکھنے اور پڑھنے میں مدد بھی فراہم کرے گی۔

دی کیرالہ اسٹوری، جمعیت العلمائے ہند کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ میں مسترد

فلم کے ٹریلر سے واضح ہے کہ فلم کو خاص پروپیگنڈا کے تحت بنا کر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ایک اور گھناؤنی سازش کی گئی ہے۔

بھارت، نماز کی ادائیگی جرم قرار، 1700 مسلمانوں کیخلاف مقدمات درج

پولیس نے مقدمات بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں درج کیے ہیں۔

دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے بڑھ گئی

براعظم ایشیا اور افریقہ کے 26 ممالک کا سرکاری مذہب اسلام ہے

بھارت، ہجومی تشدد نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیوان میں ہجوم نے 56 سالہ مسلمان نسیم قریشی کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز